Posts

Showing posts from October, 2022

* پتہ کی پتھری *

 *السلام علیکم!* *پتہ کی پتھری* پتہ میں پتھری نہیں ھوتی بلکہ یہ جما ہوا صفرا ھوتا ھے جو جگر کے ٹھنڈا ہونے سے پتہ میں جم جاتا ھے اور پتھری کی شکل اختیار کر لیتا ھے۔ اصل میں یہ پتھری نہیں ھوتی ۔ ڈاکٹر حضرات پتہ نکال باہر کرتے ھیں جو اس کا حل نہیں ھے اللہ پاک نے پتہ انسان کے جسم میں رکھا اور اس کو نکال دینا مسئلہ کا حل نہیں ھے۔ اگر انگلی میں درد ھو تو کیا انگلی کٹوا دینی چاھیئے؟ اس کاعلاج کرنا چاہیے۔۔ میں تحریر زیادہ لمبی نہیں کرنا چاہتا اس کے علاج کی طرف آتے ھیں۔ *ھوالشافی:* ایک چمچ زیتون کا تیل  ایک چمچ لیموں کا رس  ایک چٹکی  سہاگہ  بریاں   تمام کو ملا کر صبح نہار منہ کھاو،  پانی بھی نہیں پینا اور ایک گھنٹہ بعد ناشتہ کرو  15 سے 20 دن بعد ٹسٹ کروا لیں ان شا اللہ جما ھوا صفرا تخم ھو جائے گا۔ *نوٹ* *١۔دوران تیاری ترکیب وتناسب کا خاص خیال رکھیں۔* *٢۔اپنے مزاج کےمطابق اور طبیب کے مشورہ سے استعمال کریں* ٭3-یہ نسخہ گردے کی پتھری والے بھی استعمال کر سکتے ہیں طالب دعا و دعا گو ہربلسٹ عرفان حیدر بٹ